بیرون ملک نوکری اور ویزہ کا لالچ دے کر شہری کو 

لاکھوں 

کا چونہ لگا کر نمبر بلیک لسٹ کرنے والا فراڈیا گرفتار نہ ہو 

سکا

( کوٹ ادو تحصیل رپورٹر )

اشتمند والد مسافر  جو کہ گاؤں ناوگئ ، تحصیل مندنڑ اور ضلع بونیر  کا رہنے والا 

ہے اس سے حاجی احسان الہی نامی 

ایجنٹ 

نے ویزے کے نام پر تقریبا چار لاکھ روپے  ایزی پیسہ کے ذریعے وصول کیۓ 

ہیں 

اور ان کو مختلف طریقوں سے چکر 

بازی کرتا رہا ہے اور ان کو ٹال مٹول کرتا رہا  اور اس شریف شہری کو ( یعنی 

اشتمند کو) حرمین شریف میں ایک سال کے 

کنٹریکٹ پر لے کر جانا تھا جہاں پر اس کی سیلری 1800 ریال لگانی تھی اس 

سلسلے میں ویزے کی مد میں چار لاکھ روپے 

وصول کیے اور ان کو ٹیلی فون کے ذریعے ایئرپورٹ پر بلایا کہ اپ کی ٹکٹ 

کنفرم ہو چکی ہے اور پھر ٹیلی فون کے 

ذریعے اس نے 40 ہزار اور کی ڈیمانڈ کی جس میں 40 ہزار روپے نہ دینے کی 

وجہ سے   اشتمند ولد مسافر کی تلخ کلامی 

ہو گئی جس پر حاجی احسان الہی نے ان کا نمبر بلاک لسٹ میں ڈال دیا اور ان سے 

رابطہ ختم کر دیا اور انہیں جب پتہ چلا کہ 

ہمارے ساتھ فراڈ ہو چکا ہے تو انہوں نے ایف ائی اے اسلام اباد سے رابطہ کیا تو 

انہوں نے ان کو پشاور میں ایف ائی اے کے 

دفتر میں درخواست دینے کا کہا اور انہوں نے تمام ڈاکومنٹ کے ذریعے ایف ائی 

اے پشاور کے دفتر گئے وہاں وہاں اپنی فریاد 

سنائی   لیکن افسوس کہ تاحال ملزم کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا.    


 اشتمند

والد مسافر نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے انصاف کی اپیل کی ہے جس میں 

اس نے بتایا کہ میں غریب مزدور ہوں تو 

میرے ساتھ انصاف کیا جائے مجھے انصاف ملنا چاہیے اور انہوں نے یہ بھی بتایا 

کہ اج تو اس  سےاحسان الہی نے پیسہ لوٹا 

ہے لیکن کل کسی اور غریب گھر کو لوٹے گا تو لہذا میری حکومت کے قانون نافذ 

کرنے والے اداروں سے اپیل ہے کہ اس سے فورا گرفتار کروایا جائے

تاکہ اور غریب لوگ اس کے فراڈ سے بچ سکے

اور مجھے بھی انصاف دیا جائے۔


 اشتمند ولد مسافر 

فون نمبر  

03476246962




Comments