ب یرون ملک نوکری اور ویزہ کا لالچ دے کر شہری کو لاکھوں کا چونہ لگا کر نمبر بلیک لسٹ کرنے والا فراڈیا گرفتار نہ ہو سکا ( ک وٹ ادو تحصیل رپورٹر ) ا شتمند والد مسافر جو کہ گاؤں ناوگئ ، تحصیل مندنڑ اور ضلع بونیر کا رہنے والا ہے اس سے حاجی احسان الہی نامی ایجنٹ نے ویزے کے نام پر تقریبا چار لاکھ روپے ایزی پ یسہ کے ذریعے وصول کیۓ ہیں اور ان کو مختلف طریقوں سے چکر بازی کرتا رہا ہے اور ان کو ٹال مٹول کرتا رہا اور اس شریف شہری کو ( یعنی اشتمند کو) حرمین شریف میں ایک سال کے کنٹریکٹ پر لے کر جانا تھا جہاں پر اس کی سیلری 1800 ریال لگانی تھی اس سلسلے میں ویزے کی مد میں چار لاکھ روپے وصول کیے اور ان کو ٹیلی فون کے ذریعے ایئرپورٹ پر بلایا کہ اپ کی ٹکٹ کنفرم ہو چکی ہے اور پھر ٹیلی فون کے ذریعے اس نے 40 ہزار اور کی ڈیمانڈ کی جس میں 40 ہزار روپے نہ دینے کی وجہ سے اشتمند ولد مسافر کی تلخ کلامی ہو گئی جس پر حاجی احسان الہی نے ان کا نمبر بلاک لسٹ میں ڈال دیا ...