Posts

Showing posts from August, 2023
Image
  ب یرون ملک نوکری اور ویزہ کا لالچ دے کر شہری کو  لاکھوں  کا چونہ لگا کر نمبر بلیک لسٹ کرنے والا فراڈیا گرفتار نہ ہو  سکا ( ک وٹ ادو تحصیل رپورٹر ) ا شتمند والد مسافر  جو کہ گاؤں ناوگئ ، تحصیل مندنڑ اور ضلع بونیر  کا رہنے والا  ہے اس سے حاجی احسان الہی نامی  ایجنٹ  نے ویزے کے نام پر تقریبا چار لاکھ روپے  ایزی پ یسہ کے ذریعے وصول کیۓ  ہیں  اور ان کو مختلف طریقوں سے چکر  بازی کرتا رہا ہے اور ان کو ٹال مٹول کرتا رہا  اور اس شریف شہری کو ( یعنی  اشتمند کو) حرمین شریف میں ایک سال کے  کنٹریکٹ پر لے کر جانا تھا جہاں پر اس کی سیلری 1800 ریال لگانی تھی اس  سلسلے میں ویزے کی مد میں چار لاکھ روپے  وصول کیے اور ان کو ٹیلی فون کے ذریعے ایئرپورٹ پر بلایا کہ اپ کی ٹکٹ  کنفرم  ہو چکی ہے اور پھر ٹیلی فون کے  ذریعے اس نے 40 ہزار اور کی ڈیمانڈ کی جس میں 40 ہزار روپے نہ دینے کی  وجہ سے   اشتمند ولد مسافر کی تلخ کلامی  ہو گئی جس پر حاجی احسان الہی نے ان کا نمبر بلاک لسٹ میں ڈال دیا ...
Image
  فورٹ عباس تحصیل نمائندہ خصوصی ( عبد الباسط شاہین) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ  ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ،  نوٹیفیکیشن نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگیا ہے نوٹیفیکیشن بھی جاری ہو  گیا ہے جب کہ لوگوں کا کہناہے کہ اس ملک کی عوام کے ساتھ  زیادتی ہے لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء نہیں مل رہی اوپر  سے پٹرول بم گرا کے اس مری ہوئی عوام کو اور مار دیا گیا  ہے لوگوں نے اس امپورٹڈ حکومت کو جان چھوڑ جانے کا  مشورہ دیا ہے تاکہ غریب عوام کو کوئی سکھ کا سانس آسکے۔
Image
مصیبت کی گھڑی میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ اپنے  مسلمان  بھایئوں کے ساتھ ہے  فورٹ عباس تحصیل نمائندہ خصوصی (عبد الباسط شاہین) تفصیلات کے مطاب ق  ستلج کے سیلاب کی وجی سےچاروں طرف سیلاب کا پانی ہی پانی اور صحن میں میت کوئی رستہ نہیں گھر تک پہنچنے کا اورگھر کی دیوار سیلابی ریلے سے کی وجہ سے گری اور ایک ہی چھوٹے بچے کا جوان باپ دیوار کے نیچے آنے کی وجہ سے فوت ہو گیا  اور بدقسمتی یہ کہ حکومتی نمائندے فوٹو سیشن سے بڑھ کر عملی طور پر کچھ نہ کر سکے الحمدللہ خدمت انسانیت سے سرشار پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع بہاولنگر کے ورکرز گہرے پانیوں سے ہوتے ہوئے تعزیت کے لیے  پہنچے اور فوتگی والے گھر سمیت مسلسل تین دن سے گردونواح کے علاقوں میں بھی کھانا پہنچا رہے ہیں مرکزی رہنما  شکیل الرحمٰن نے  نمائندہ خصوصی سے گفتگو میں کہا  ان شاءاللہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ورکرز نے عزم کیا ہے کہ کھانے سے بڑھ کر ہم فوتگی والے گھر میں کچھ کمرے،واش روم،کچن وغیرہ تعمیر کروا کے دیں گ ے