Skip to main content
فورٹ عباس تحصیل نمائندہ خصوصی ( عبد الباسط شاہین)
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
پٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ
ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ،
نوٹیفیکیشن
نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگیا ہے نوٹیفیکیشن بھی جاری ہو
گیا ہے جب کہ لوگوں کا کہناہے کہ اس ملک کی عوام کے ساتھ
زیادتی ہے لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء نہیں مل رہی اوپر
سے پٹرول بم گرا کے اس مری ہوئی عوام کو اور مار دیا گیا
ہے لوگوں نے اس امپورٹڈ حکومت کو جان چھوڑ جانے کا
مشورہ دیا ہے تاکہ غریب عوام کو کوئی سکھ کا سانس آسکے۔
Comments
Post a Comment